the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے آج مغربی بنگال کے شبپور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی آئی ای ایس ٹی) نے ایک حیاتیاتی- شمسی- بادی مائیکروگریڈ سینٹر اور آبی و ماحولیاتی تحقیق کے ایک مرکز کا افتتاح



کیا۔اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ انہیں آئی آئی ای ایس ٹی میں ان اقدامات کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔آئی آئی ای ایس ٹی ایک تاریخی ادارہ ہے اور ملک میں سب سے پہلے قائم کئے گئے اعلیٰ تعلیم کے چند مرکزوں میں سے ایک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.